شیخوپورہ,، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3ملزمان گرفتار

Published on January 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد شیخوپورہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری اے ڈویژن پولیس نے دوران کارروائی 3 منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو حراست میں لے لیا دوران تلاشی ملزمان سے 4 کلو چرس اور 2 پسٹل برآمد ہوئے ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes