وزیراعظم کا دورہ پی آئی سی متوقع، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

Published on December 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 164)      No Comments

لاہور (یواین پی )وزیراعظم پاکستان عمران خان کا آج دوپہر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورا متوقع ہے جس کے باعث ہسپتال انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے، ہسپتال انتظامیہ کو اطلاع دی ہے آج دوپہر پی ای سی کے ڈاکٹروں اور انتظامیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے وزیراعظم یا صدر دورہ کرسکتے ہیں لہذا وہ اپنی تمام تر تیاریاں مکمل رکھیں اور الرٹ رہیں یہ حکم ملنے پر پر انتظامیہ ہسپتال پہنچ گئی ہے اور انہوں نے تیاریاں شروع کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلا کے حملے کے بعد کے حالات جاننے کے لیے دورہ کیا جارہا ہے انتظامیہ نے ہسپتال کو صبح سویرے چمکا دیا ہے۔اعلی حکام نے اس دورے کے پیش نظر انتظامیہ کو صبح سویرے گھروں سے بلا لیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes