وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ”آج“عارفوالا کا دورہ کریں گے

Published on December 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 232)      No Comments

عارف والا(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج 28دسمبر بروز ہفتہ کو تحصےل عارفوالا کا دورہ کریں گے بابا فرید ہاکی اسٹیڈیم میں ہیلی پیڈ تیار کرلیا گیا وزیراعلی ٰ پنجاب تحصےل ہیڈکوارٹرہسپتال سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے جبکہ ان کا استقبال ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم اور معروف سماجی شخصیت چوہدری ناصرحمیدکریںگے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes