آج کا دن تاریخ میں1جنوری

Published on January 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں1جنوری 630 حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی جانب اپنے جانثاروں کے ساتھ فیصلہ کن معرکہ کے لئے روانہ ہوئے جہاں انہوں نے بغیر کسی خون خرابے کے فتح حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں1جنوری2007 بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1985 انٹرنیٹ کا ڈومین نام سسٹم تخلیق کی گیا
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1985 برطانیہ میں موبائل فون کی پہلی کال ووڈا فون سے ملائی گئی
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1983 ارپانیٹ باضابطہ طور پر انٹرنیٹ پروٹوکول(انٹرنیٹ) میں تبدیل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1956 سوڈان میں مصر اور برطانیہ کے مشترکہ راج کا خاتمہ
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1948 تقسیم ہند کے بعد بھارت نے پاکستان کوواجب الاداپانچ سو پچاس ملین روپے دینے سے انکار کردیا
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1945 فرانس کی اقوام متحدہ میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1944 سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی ،روجھاں جمالی بلوچستان میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1906 برٹش انڈیا میں معیاری وقت کا نفاذ عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1904 سابق صدر پاکستان فضل الہی چوہدری گجرات میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1899 کیوبا سے اسپینی تسلط کا خاتمہ ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes