شیخ رشید کی روضہ رسول ؐ پر حاضری

Published on January 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

مدینہ منورہ(یواین پی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ،انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی ،ملکی سلامتی ،استحکام اور بقا کے لئے خصوصی دعا کی ۔ پیر کو وفاقی وزیرریلوے معمول کی پرواز کے ذریعے نیو انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوئے ، مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد انہوں نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy