ایران نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی

Published on January 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک
ہیکرز نے پیغام میں لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔
ہیکرز نے امریکی محکمہ برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا، ہیکنگ کے بعد ویب سائٹ کے پیج پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیئے گئے۔
ہیکرز نے ویب سائٹ پر لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy