ٹھٹھہ سندھ روینیو امپلائیز یونین ایسوسیئشن کے ورکرز کی تالہ بندی

Published on May 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں آج ڈپٹی کمشنر آفیس کے سامنے آل پاکستان سندھ روینیو امپلائیز یونین ایسوسیئشن کے ورکرز نے آفیس میں تالا بندی کر کہ اپنے جائز مسائل حل کروانے کہ لئے آواز بلند کئی اور پر امن احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی آفیس ٹھٹھہ کے سامنے ال پاکستان سندھ روینیو ایمپلائز یونین ایسوسیشن کے ورکرز نے متحدد ہوکر یکجہتی کا اظہار کیا ایسوسیشن کے صدر محمد ابرھیم کی رھنمائی میں ، سید ریاض شاھ، ندیم میمن، توصیف میمن، گلشیر رائیجو کی قیادت میمں ایک شاندار احتجاج کیا اور انہونے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ھم ورکرز کے جائیز مسائل فوری طور حل کیئے جائے جس میں ھم غریب ورکرز کی تنخواؤں میں اضافہ اور کچے ملازم کو پکا کیا جائے، اور فوتی کوٹا بحال کیا جائے، انہونے مزید کہا کہ چہوٹے ملازم ھر مشکل وقت میں اپنے فرائض کو پورا کر کہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہئے انہونے کہا کہ روینیو ادارون کے الاؤنس کی سمری فوری طور منظور کئی جائے ھمیں اپنے حقوق دیئے جائے
انہونے مزید کہا کہ یوٹلیٹی الاؤنس، سپروائیزینگ، تپیدارون کی منظوری، سروس ری اسٹریکچر پہ عمل کیا جائے اوراسسٹنٹ مختیار کار، سب رجسٹرار، کمپیوٹر آپریٹر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، اسٹینوگرافر سروی ڈپارٹمنٹ کے تمام ٹیکنیکل اسٹاف،. نائیب قاصد، کوٹار ڈرائیور، چوکیداروں کی اپ گریڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو پکا کیا جائے انہونے حکومت سندھ اور اعلیٰ اداروں کو مطالبا کیا ہے کہ ھمارے جائز مسائل حل کر. ھمارے ساتھ انصاف کیا جائے.

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题