تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار157لیٹر شراب برآمد

Published on January 11, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments


اوکاڑہ( یو این پی )تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار157لیٹر شراب برآمد۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے 157لیٹر شراب برآمد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق ملزم غفار عرف شہزاد کو گرفتار کرتے ہوئے 20لیٹر شراب جبکہ ملزم طارق ارشاد عرف کنگن کو گرفتار کرکے 137لیٹر شرآب برآمد کرلی ،مقدمات درج کرلیے گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme