نائیجیریا میں باغیوں کے حملے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے

Published on March 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 228)      No Comments

\"5\"
کانو ۔۔۔ نائیجیریا میں بوکو حرام باغیوں کے حملے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پیر کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے مانا میں مسلم باغی گروپ کی مسلح کارروائی کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مذکورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے سینیٹر احمد زین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کیلئے تعینات اہلکار وہاں سے بھاگ گئے کیونکہ ان کے پاس حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے کیلئے جدید اسلحہ نہیں تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题