جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم کا جرنلسٹ میاں اعجاز شریف سے اظہار تعزیت

Published on January 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 263)      No Comments

لاہور(یواین پی )پاکستان فلم اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے میڈیاایڈوائزر،جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم کا جرنلسٹ میاں اعجاز شریف سے اظہار تعزیت،تفصیلات کے مطابق روزنامہ عوامی تبصرہ کے چیف ایڈیٹر میاں اعجاز شریف کی اہلیہ معروف کالمسٹ وروحانی شخصیت روبینہ منور کے انتقال پہ پاکستان فلم اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے میڈیدیاایڈوائزر،جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے سینئرجرنلسٹ میاں اعجاز شریف سے دلی دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ روبینہ منور کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题