اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکرعیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ نے اسلام قبول کرلیا

Published on March 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

\"RYK
رحیم یار خان (یواین پی)اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکرعیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ نے اسلام قبول کرلیا۔مدرسہ جامعہ اسلامیہ کے مہتمم ورہنماجمیعت علمائے اسلام قاری ظفراقبال شریف نے نومسلم دوشیزہ کوکلمہ طیبہ پڑھاکرمشرف بہ اسلام کیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزمدرسہ جامعہ اسلامیہ کے مہتمم ورہنماجمیعت علمائے اسلام قاری ظفراقبال شریف نے عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والی جناح پارک کی رہائشی فرزانہ دختریعقوب مسیح کوکلمہ طیبہ پڑھاکراسلام قبول کرایااوراس کانیانام فرزانہ بی بی رکھااس موقع پرقاری ظفراقبال شریف نے نومسلم دوشیزہ کودین اسلام کی تعلیمات سے آگاہ کیااورکہاکہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اسلام میں داخل ہونے کے بعددینی تعلیمات پرعمل پیراہواوراللہ اوراس کے رسولﷺکی اطاعت کرے اس موقع پرچوہدری دریافت علی،چوہدری منیراحمد،چوہدری فقیرمحمدایڈووکیٹ،ساجدعلی بٹ،شیخ فضل کریم،میاں عابدعمر،اسلم بلوچ،میاں انس ظفر،حافظ محمداسامہ ودیگربھی موجودتھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes