اوکاڑہ ،چولہے کی آگ سے بارہ سالہ بچی جھلس گئی

Published on January 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر 12 سالہ بچی کے کپڑوں کو گیس کے چولہے سے آگ لگ گئی، ہسپتال منتقل دیپالپور اوکاڑہ روڈ نزد الوحید سی این جی پمپ کے قریب واقع گھر میں بچی کے کپڑوں کو آگ لگ گئی حادثہ کے نتیجے میں 12 سالہ بچی 30 فیصد تک جھلس گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا زخمی بچی کو تشویشناک میں ریسکیو ٹیم کی زیر نگرانی پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے لاہور منتقل کی جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme