وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

Published on January 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

اسلام آباد/کوئٹہ(یواین پی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان ہاؤس میں ملاقات کی دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور ترقی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا چیئرمین سینٹ نے بلوچستان میں سیاسی و ترقیاتی استحکام کے لئے وزیراعلیٰ کی قیادت اور وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ مخلوط صوبائی حکومت کے اقدامات کی بدولت بلوچستان ترقی کی منازل طے کریگا جبکہ وزیراعلیٰ نے صوبے کی ترقی کے لئے تمام وسائل برؤے کار لانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme