لاہور میں آج مقامی تعطیل کا اعلان

Published on March 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 587)      No Comments

Pakistani devotees gather at the shrine of Sufi saint Hazrat Shah Hussain, popularly known as Madhu Lal Hussain, on March 30, 2013 in Lahore. The annual festival was held at Madhu Lal's shrine on his 424th birth anniversary.  AFP PHOTO/Arif ALI

لاہور(یو این پی)لاہور میں آج ہفتہ 26 مارچ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آج مقامی تعطیل ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی تعطیل کا اعلان لاہور میں آج ہونے والے میلہ چراغاں کے انعقاد کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ مقامی تعطیل کی وجہ سے سرکاری دفاتر اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ میلہ چراغاں ہر سال موسم بہار میں حضرت مادھو لال حسین کے مزار پر لگتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题