لالہ نے رلا ڈالہ ۔۔۔ آفریدی دھوتے رہے، بچیاں روتی رہیں

Published on March 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 602)      No Comments

\"222\"
میرپور (یو این پی) ایشیاء کپ کے ایک اہم میچ میں شاہد آفریدی نے 7 فلک شگاف چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 59 رنز بناکر پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ بھارتیوں کے دل توڑنے کے بعد بنگالیوں کے دل بھی توڑ دیئے،  بنگلہ دیشی، ’لڑکیاں‘ ہر چھکے پر آنسو بہاتی رہیں اور شاہد آفریدی کے آﺅٹ ہونے کی دعائیں کرتی رہیں۔ آفریدی آﺅٹ تو ہو گئے لیکن بنگلہ دیش سے فتح بھی چھین لی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes