شاہ محمود قریشی قطر کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Published on March 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) شاہ محمود قریشی قطر کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ یواین پی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ،طالبان معاہدے کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ شاہ محمود قریشی نے دوحہ میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ وزیر خارجہ نے افغان امن عمل کے حوالے سے پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو خصوصی انٹرویو دیئے۔ دورے میں وزیر خارجہ نے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题