ہری پور، 2 حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

Published on March 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments


ہری پور(یواین پی) ہری پور میں دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلے حادثہ میں محمد شہاب ولد محمد ساجد اپنے دوست عمر ولد چن زیب کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہو کرگہری کھائی میں گرنے سے محمد شہاب جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوا۔دوسرے حادثہ میںصحافی راجہ محمد طاہر کا 21 سالہ بھانجا راجہ راقب ولد راجہ ڈنگہ پل کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ میں اس کے دو ساتھی عماد اور احتشام زخمی ہوئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题