حریم شاہ اور صندل خٹک مشکل میں پھنس گئیں

Published on March 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 195)      No Comments

لاہور (یواین پی ) ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی حریم شاہ اور صندل خٹک مشکل میں پھنس گئیں،دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے،عدالت نے متعقلہ تھانے کو نوٹس جاری کر دئیے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نے دونوں سوشل میڈیا سٹار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا،پولیس حکام نے عدالتی احکامات کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا۔عدالت نے پولیس کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی اور دونوں سٹارز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے،سیشن کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد پولیس کو نوٹسز جاری کر دئیے اور کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes