اداکار شہزاد اقبال ایک ہی وقت میں دس فلموں کی شوٹنگ میں مصروف

Published on September 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 630)      No Comments

اداکار شہزاد اقبال ایک ہی وقت میں دس فلموں کی شوٹنگ میں مصروف
میرا آغاز سٹیج ڈراموں سے تھا اور میں جمیل بسمل مرحوم کا شاگرد ہوں : شہزاد اقبال
لاہور (یو این پی)اداکار شہزاد اقبال ایک ہی وقت میں دس فلموں کی شوٹنگ میں مصروف۔اداکار شہزاد شہزاد اقبال اس وقت دس فلموں کی شوٹنگ مصروف ہوں ،سبھی فلموں میں اچھے رولز ہیں ،سیکنڈہیرو کے طور پر کاسٹ کیا جا رہا ہوں ،میری آنے والی فلموں میں ،،ناگن،،اوردوسری فلم ،،آزاد بادشاہ،،شامل ہیں ،جبکہ جن فلموں کی شوٹنگ جاری ہے ان میں ،،نا ئلہ ،،وکھرا بدمعاش،،آہٹ،،کیہڑے پاسے جانواں،،جت پیار دی،،سہیلی ،،آج کی لڑکی،،پلے بوائے ،اور ایکسپریس،شامل ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں شہزاد اقبال نے کہا کہ میرا آغاز سٹیج ڈراموں سے تھا اور میں جمیل بسمل مرحوم کا شاگرد ہوں ،اس وقت سٹیج انہوں نے کہا کہ اس وقت اسٹیج ڈراموں کا دور بہت اچھا جارہا ہے ،اسٹیج ڈرامے پہلے سے بہت بہتر ہوگئے ہیں ،فلم انڈسٹری کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ پنجابی زبان میں زیادہ فلمیں بننی چاہیے کیونکہ پنجابی کلچرل کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور کم بجٹ میں بھی پنجابی فلم اچھی بن جاتی ہے فلم کی کہانی معیاری ہونی چاہیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes