خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیس سامنےآگئے

Published on March 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

پشاور(یواین پی )محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے جس کے بعد رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے لکی مروت کی تحصیل بیٹنی میں 14 ماہ کی بچی اور جنوبی وزیرستان کی تحصیل شگئی میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题