کورونا وائرس ،پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے

Published on March 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 202)      No Comments

لاہور(یواین پی)کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا۔میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا،محکمہ ہائیرایجوکیشن نے کہاہے کہ 14 مارچ سے کوئی امتحان نہیں ،نیا شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تمام سرکاری اورنجی کالجز بند کرنے کاحکم دیدیا،تمام ہاسٹلز کو خالی کرانے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے،یونیورسٹی سپورٹس لیگ کے تمام میچز بھی منسوخ کردیئے گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme