کم سن بچی کو زخمی کرنے کے واقعہ پر ڈی پی او اوکاڑہ کا نوٹس

Published on March 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 479)      No Comments

بیر اتارے کی پاداش میں ملزمان نے تیز دھار تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا
اوکاڑہ(یواین پی)نواحی گاو¿ں 45 جی ڈی میں تین سالہ کم سن بچی کو زخمی کرنے کے واقعہ پر ڈی پی او کا نوٹس تفصیلات کے مطابق کم سن بچی مریم نے ہمسایہ کے گھر میں بیری کے درخت سے بیر اتارے تو عاشق شاہ اور اس کی بیوی نے تین سالہ مریم کوتیز دھار تیز دھار آلے سے شدید زخمی کردیابچی کے والدین کا الزام ہے کہ ملزمان نے ہماری بچی کا گلا کاٹا ہے پولیس نے جٹی بی بی زوجہ عاشق شاہ کو شامل تفتیش کر لیاڈی پی او اوکاڑہ نے کہا کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائےگا واضح رہے کہ زخمی کمسن مریم کو تشویش ناک حالت میںڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes