ترکی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

Published on March 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 193)      No Comments

انقرہ (یواین پی) ترکی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 51 نئے کیسز رپورٹ، کیسز کی مجموعی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ترک وزیر صحت نے کی ہے۔ترک وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے شہری کی عمر 89 سال تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy