مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی، امداد چانڈیو پیپلز پارٹی میں شامل

Published on April 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments


کراچی(یوا ین پی) مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی۔ نون لیگ سندھ کے سینئر نائب صدر امداد چانڈیو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ امداد چانڈیو نے سابق صدر کی ہمشیرہ اور سینئر پی پی رہنماء فریال تالپور سے ملاقات میں پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل نون لیگ سندھ کے صدر اسماعیل راہو بھی آصف زرداری کو پیارے ہو چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme