آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگیا

Published on March 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگیا آج سے رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ بروز ہفتہ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو گیا جبکہ آج کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بتدریج بڑھنے لگے گا موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔21جون سال کا طویل ترن دن ہو گا 21ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گااور 22دسمبر کو مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہو گی اس روز سورج خط استوا سے خط التوا کی جانب پلٹے گا۔ماہرین کے مطابق سورج ایک کروڑ 15لاکھ میل کا سفر طے کرتے ہوئے اس نقطہ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme