افغان صوبے میدان وردک میں خودکش دھماکہ، 7 افراد جانبحق

Published on October 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

کابل: (یواین پی) افغانستان کے صوبے میدان وردک میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور تینتیس زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق حملہ آور نے فوجی ورکشاپ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کی زد میں آکر سات افراد لقمہ اجل بن گئے۔ زخمی ہونے والے تینتیس افراد کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ہلاکتوں میں مزید خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题