پاکستان جرنلسٹس فورم کا تعزیتی اجلاس،جاوید رحمٰن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Published on April 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

جدہ(یواین پی) پاکستان جرنلسٹس فورم کا تعزیتی اجلاس. میر صحافت میر خلیل الرحمٰن کے بڑے صاحبزادے میر جاوید رحمٰن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔ میر جاوید صحافت کے میدان میں اصولی اور شفاف صحافت کے امین تھے. چئیرمین امیر محمد خان میر خلیل الرحمٰن کے بعد انہوں نے اردو صحافت کو جدید انداز میں فروغ دیا ساتھ ہی اپنے ادارہ کیلئے اک استاد کی حیثیت سے کارکنوں کی تربیت بھی کرتے رہے. شاہدنعیم، صدرتعزیتی اجلاس میں فورم کے سینئر کارکن خالدخورشید، جمیل راٹھور، محمد عدیل، ذکیر احمد بھٹی، یحییٰ اشفاق۔جاوید راہو۔ خالد نواز چیمہ۔ سید مسرت خلیل ۔ محمد شہزاد ۔محمد عامل عثمانی اور دیگر نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes