نوشہرو فیروز میں دوکورونا وائرس کے کیس سامنے آگئے

Published on April 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments

نوشہروفیروز (یواین پی) مورو اور پھل کے دو آرمی کے جوانوں کی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگئی ہے ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کیپٹن (ر) بلال شاہد راو نے بتایا کہ دونوں فوجی اہلکار دس روز قبل اپنے گھروں سے ڈیوٹی پر واپس گئے تھے ایک نے اٹک اور دوسرے اہلکار کا سرگودھا میں کورونا ٹیسٹ کروائی گئیں جو پازیٹوآئی ہے نذیر احمد عالمانی اٹک میں اور سجن مبیجو سرگودھا ڈیوٹی کر رہے ہیںاطلاع ملتے ہی کورونا کے مشتبہ مریض ان کے چوبیس رشتہ داروں اہلخانہ کو ان کے گھروں میں آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے ڈی سی نذیر احمد عالمانی اٹک میں اور سجن مبیجو سرگودھا ڈیوٹی کر رہے ہیں ڈی سی دونوں اہلکاروں کی اٹک اور سرگودھا میں کورونا ٹیسٹ کروائی گئیں ہیں ڈی سی دونوں فوجی اہلکار دس روز قبل اپنے گھروں سے ڈیوٹی پر واپس گئے تھے ڈی سی دونوں فوجی جوانوں کے اہلخانہ کو ان کے گھروں میں آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی بلال شاھد راونے بتایا کہ گاو¿ں کے کسی بھی دوسرے شخص کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں ہوگی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes