کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کی حمایت ضروری ہے کومل صباح‌

Published on April 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

جدہ(زکیر احمد بھٹی) آجکل کورونا وائرس کی وباء نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں‌لیا ہوا ہے حکومتی سطح پہ اس کےبڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں‌ لاک ڈاؤن جیسے سخت اقدامات ہوئے بظاہر تو ہمیں‌ایسا لگتا ہے جیسے ہم سے زیادتی ہو رہی ہے ایسا ہرگز نہیں‌یہ سب عوام کی بہتری کے لئے ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی ماڈل کومل صباح نے زکیر احمد بھٹی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں‌نے مزید کہا ہر شہری کو حکومت وقت کے احکامات کی سختی سے پابندی کرنی چاہئےکیونکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سرکاری سطح‌ پہ جو اقدامات کئے جا رہے ہیں‌وہ عوام کی فلاح کے لئے ہیں‌ لہذا عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes