خربوزہ انسانی جسم کی نشوونما کیلئے از حد ضروری ہے۔ ماہرین طب

Published on March 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,109)      No Comments

\"3\"
اسلام آباد (یواین پی) موسم گرما میں پیدا ہونے والا پھل خربوزہ انسانی جسم کی نشوونما کیلئے از حد ضروری ہے۔ شعبہ طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ خربوزہ کے 100 گرام گودے میں 26 تا 41 توانائی کے حرارے، 87 تار 92 گرام پانی ، 0.6 تا 1.0 گرام لحمیات ، 0.1 گرام چربی، 10.3 کاربوہائیڈریٹ، 4200 یونٹ وٹامن اے، 0.08 ملی گرام وٹامن بی، 10.5 گرام کیلشیم، 0.2 تا 4 گروم لوہا، 8 تا 12 ملی گرام میگنیشیم اور 7 تا 39 گرام تک فاسفورس موجود ہوتا ہے۔ خربوزہ کا استعمال انسانی جسم کیلئے کئی طرح کے طبی فوائد کا حامل ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy