تلاش گم شدہ ،مقامی نیوز ایجنٹ کا بیٹا محمد عاصم لاپتہ ،ذہنی توزن درست نہیں

Published on April 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments


عبدالحکیم(یواین پی) تلاش گم شدگی،مقامی نیوز ایجنٹ عبدالحکیم محمد سعید کا بیٹا محمد عاصم 3مارچ سے لاپتہ ہے مذکور کا ذہنی توازن درست نہ ہے جبکہ نام و گھر کا پتہ پوچھنے پر بتا سکتا ہے اس بابت کسی کو علم ہوتو وہ رابطہ نمبرز03035199803,03326053433پر اطلاع کرے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog