محراب پور میں احساس سینٹر پر انتظامی نااہلی،خواتین کا ہجوم

Published on April 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

نوشہروفیروز(یواین پی) محراب پور میں احساس سینٹر پر انتظامی نااہلی اور خواتین کے ہجوم سے سماجی فاصلوں کی دھجیاں بکھر گئیں، ضلع میں آج 13 احساس کفالت سینٹرز پر رقم کی تقسیم جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق محراب پور میں احساس سینٹر پر انتظامی نااہلی اور خواتین کے ہجوم سے سماجی فاصلوں کی دھجیاں بکھر گئیں سماجی فاصلوں سے آزاد ہزاروں خواتین کا ہجوم جمع مخصوص احاطے میں سماجی فاصلوں کو برقرار رکھا گیا جبکہ دوسری جانب خواتین کا ہجوم خواتین احساس پروگرام کے تحت امدادی رقم 12000 لینے کیلئے جمع ہوگیا جبکہ اس موقع پر انتظامی نااہلی اور خواتین کے ہجوم سے سماجی فاصلوں کی ہدایات پر عمل کرنے اور کروانے پر انتظامیاں مکمل طور پر ناکام نظر آئی۔ضلع میں آج 13 احساس کفالت سینٹرز پر رقم کی تقسیم جاری ہے۔احساس سینٹرز محراب پور, کنڈیارو, پڈعیدن, بھریا, مورو و دیگر شہروں میں قائم کئے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme