گاجر کاروزانہ استعمال سرطان کی روک تھام کے لئے بھی مفید ثابت ہوتا ہے،چینی ماہرین صحت

Published on December 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

ga
اسلام آباد (یواین پی) چین کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گاجر کاروزانہ استعمال بینائی تیز کرنے کے ساتھ کینسر کی روک تھام میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔بیجنگ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق گاجر میں وٹامن اے بھرپور تعداد میں پایا جاتا ہے، جو بینائی تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گاجر کا روزانہ استعمال بڑی آنت ، پھیپھڑوں اورچھاتی کے سرطان جیسی خطرناک بیماریوں کے خدشے کو کم کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy