پتنگ بازوںکے خلاف ڈرون کیمرے سے مدد لی جائیگی ڈی پی او اوکاڑہ

Published on April 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)ڈی پی اواوکاڑہ عمر سعید ملک نے بتایا کہ شہر بھر میں بڑھتی ہوئی پتنگ بازی اور پتنگ بازی کی وجہ سے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر اوکاڑہ پولیس کا ایک اور اہم اقدام پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرنے کے لیے ڈرون کیمرا کی مدد حاصل کر لی ڈرون کیمرہ سے پتنگ بازوں کی شناخت میں مدد مل سکے گی بڑھتی ہوئی پتنگ بازی کے پیش نظر حادثات سے بچنے کےلئے شہر کے دونوں اوور ہیڈ برج عارضی طور پر بند کر کے پولیس کے جوان کھڑے کر دئیے گئے شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو اس خطرناک کھیل سے دور رکھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题