ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ

Published on September 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

4444
کراچی(یو این پی) حکومت کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 120، کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی درآمد پر 6 روپے اضافی ٹیکس عائد کیا گیا جس کے بعد کراچی میں فی کلو گرام قیمت 80 روپے، گھریلو سلنڈر 910 میں فروخت ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题