وزیراعظم کورونا سے لڑرہے ہیں اورن لیگ عمران خان اورنیب پربرس رہی ہے، فردوس عاشق

Published on April 25, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ کہ (ن) لیگ عمران خان اور نیب پربرس رہی ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی سوچ، ہمت اورجدوجہد مسلسل سے ناقدین کو ہمیشہ غلط ثابت کیا، اپوزیشن کا دل اور نیت صاف نہیں، ہرپل چاہتے ہیں کہ عمران خان ناکام ہوں۔ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑرہے ہیں جبکہ کہ (ن) لیگ عمران خان اورنیب پر برس رہی ہے۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ سیاسی مخالفین سیاسی منافقت ترک کریں، نیب بلائے توسماجی فاصلوں کی پرواہ جبکہ دوسری جانب لاپرواہی، ایک طرف لاک ڈاؤن سے فرار اوردوسری طرف اصرارہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题