مولانا طارق جمیل نے ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی شیری رحمان

Published on April 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے متنازع بیان پر ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی ۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہاکہ مولانا طارق جمیل کو اپنے بیان پر خواتین سے معافی مانگنی چاہئے، وہ اس عالمی وبا کا الزام پاکستانی خواتین پر لگا رہے ہیں، یہ بہتان بہت ہی تشویشناک اور ناقابل قبول ہے۔شیری رحمان نے کہاکہ یہ سو موٹو لینے کا وقت ہے، مولانا طارق جمیل کا بیان بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy