لاک ڈاﺅن، بیروزگاری سے طلباءیونیورسٹیوں کی فیسیں دینے سے قاصر

Published on April 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

کراچی(یواین پی)رواں سال میں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بے روز گاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور دنیا کے تمام ممالک اس کی لپیٹ میں آچکے ہیں اس بے روز گاری کے سبب لوگوں کے کاروبار بہت متاثر ہو چکے ہیں حتیٰ کہ بہت سے کاروبار تو بند ہو چکے ہیں جس کی بدولت بہت سے گھروں میں تو بہت ہی بری حالت ہے اس بے روزگاری کے عالم میں طلباءیونیورسٹیوں کی فیسیں دینے سے قاصر ہیں کیونکہ گھروں میں تو آٹا تک میسر نہیں ہے اسی دورانیہ میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے داخلے کا وقت آ چکا ہے اس مشکل وقت میں طلباءاپنے تعلیمی اخراجات کس طرح سے برداشت کر سکتے ہیں حکومت وقت سے سرگودھا یونیورسٹی کے طلباءکی اپیل ہے کہ اس مرتبہ داخلہ فیس معاف کر کے ان کے مستقبل کو اندھیرے میں جانے اور ان کے سال کا ضیاءہو نے سے بچایا جائے موجودہ حالات تو سب کے سامنے ہیں اگر اس مشکل گھڑی میں حکومت وقت ان طلباءکا ساتھ دی گی تو یہ زندگی پر کی مایوسی سے بچ جائیں گے اور یونیورسٹی آف سرگودھا سے بھی پرزور اپیل کرتے ہیں ہمارا ساتھ دیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme