ٹریفک پولیس کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاو کے لئے آگہی مہم

Published on April 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)ڈی ایس پی ٹریفک پولیس پیر ریاض احمد نے شہریوں میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاو کے لئے آگہی بھی فراہم کی ڈی ایس پی نے شہریوں کو ماسک پہنائے اور بچوں کو کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر کے متعلق آگہی دی شہری حکومت کی طرف سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاو کو روکنے اور خاتمے کے لئے انتظامیہ کا ساتھ دیں ۔ڈی ایس پی شہری بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں سماجی فاصلہ رکھیں ہاتھ ملانے گلے لگنے سے پرہیز کریں ۔ڈی ایس پی شہری ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال کریں بار بار ہاتھ دھوئیں بیماری کا شبہ ہونے کی صورت میں فوری طور پر مقامی ہسپتال سے رابطہ کریں ۔ڈی ایس پی کورونا وائرس سے بچاو کے لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہ کریں پولیس کی طرف سے جاری کئے گئے قوانین پر عمل کریں ۔ڈی ایس پی ہم ڈیوٹی پر ہیں آپکے لئے آپ گھروں میں رہیں ہمارے لئے کورونا سے بچیں اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے ۔ڈی ایس پیریاض احمد نے شہریوں میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاو کے لئے آگہی بھی فراہم کی ڈی ایس پی نے شہریوں کو ماسک پہنائے اور بچوں کو کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر کے متعلق آگہی دی شہری حکومت کی طرف سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاو کو روکنے اور خاتمے کے لئے انتظامیہ کا ساتھ دیں ۔ڈی ایس پی شہری بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں سماجی فاصلہ رکھیں ہاتھ ملانے گلے لگنے سے پرہیز کریں ۔ڈی ایس پی شہری ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال کریں بار بار ہاتھ دھوئیں بیماری کا شبہ ہونے کی صورت میں فوری طور پر مقامی ہسپتال سے رابطہ کریں ۔ڈی ایس پی کورونا وائرس سے بچاو کے لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہ کریں پولیس کی طرف سے جاری کئے گئے قوانین پر عمل کریں ۔ڈی ایس پی ہم ڈیوٹی پر ہیں آپکے لئے آپ گھروں میں رہیں ہمارے لئے کورونا سے بچیں اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے ۔ڈی ایس پی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes