عالمی یوم صحت کے موقعے پر پوری ملک کی طرح ٹھٹھ میں الخدمت فاؤڈیشن کی جانب سے مکلی پریس کلب میں سیمینار

Published on April 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 774)      No Comments

ٹھٹھ (رپورٹ: حمیدچنڈ)عالمی یوم صحت کے موقعے پر پوری ملک کی طرح ٹھٹھ مین الخدمت فاؤڈیشن کی جانب سے مکلی پریس کلب مین بھی سیمینار منعقد کیا گیا جس مین سیاسی سماجی لوگوں نے شرکت کی جس میں ڈپریشن کے حوالے سے بات چیت کی اس موقے پر الخدمت کے محمد علی خٹک،سینیئر صحافی شبیر بھٹی،احمد خشک،ڈاکٹر ریاض جیلانی،راجا تنویر خاصخیلی،آفاق ھالو،سید الطاف شاھ شیرازی،محرم خاصخیلی اور دیگر ،وجود تھے، اس موقعے پرمقررین نے خطاب کرتے ہوےْ کہا کے ڈپریشن ایک ذہنی بیماری ہے جس سے انسان کی صحت پر اثر پرتا ہے جس کو ختم کرنے کے لیےْ مختلف لوگوں سے مختلف موضوعوں پر بات چیت کرنا چاےْے جس سے ڈپریشن والے لوگوں کو سکون ملتا ہے ،انہوں نے مزید کہا کے دنیا میں اس وقت 300ملین افراد ڈپریشن کا شکار ہیں اور 2005 سے 2015کے درمیان ذہنی مریضوں میں 18فیصد اضافہ ہوا ہے، اس کے بعد الخدمت فایوْنڈیشن کی جانب سے مکلی اسٹیل کالونی سے مکلی پریس کلب تک ڈاکٹر عدیل میمن کی رہنماہی میں آگاہی ریلی بھی نکالی گء۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول اسپتال مکلی میں آنے والے مریضوں کو پریشان
ٹھٹھہ(رپورٹ: حمیدچنڈ)مکلی سول اسپتال مکلی میں مریض حاملہ عورتوں کے لےْ کساب گھر بن گیا، گائنی وارڈ میں مریض عورتوں کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود مرف این جی اوز اسٹاف کے بدتمیزیاں عروج پر ہوگْیں،گاےْنی وارڈ کے گیٹ پر موجود گارڈز کا مریضوں کے ساتھ آنے والوں اٹینڈنٹوں کے ساتھ بدسلوکی عام ہونے لگیں ،200سے 500 روپے خرچی دینے والوں کے لےْ گاےْنی کا گیٹ 24گھنٹے کھلا رہنے لگا،تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سول اسپتال مکلی کے گائنی وارڈ میں داخل حاملہ مریضوں اور ان کے ساتھ آنے والے اٹینڈینٹس کے ساتھ وہاں پر موجودمرف این جی اوز کے اسٹاف کی جانببدکلامی اور دھکے دینا معمول بن گیا جبکے گاےْنی وارڈ میں داخل مریضوں کے ساتھ نرسوں اوروارڈ بواےْ کا رویہ تو ویسے ہی خراب رہتا ہے مگر ان کو دیکھ کر ڈیوٹی پر موجودلیڈی ڈاکٹران بھی غلط رویے سے پیش آنے لگیں ،جبکے گاےْنی وارڈ میں دوپہر 2بجے سے شام 4بجے تک کے مریضوں سے ملاقات کی ٹاےْمنگ ہونے کے باوجود اٹینڈنٹس کو ملنے نہیں دیا جارتا،جبکے سول اسپتال مکلی میں ادویات کی سہولت موجود نہیں ہے جس کے باعث آنے والے غریب مریض اپنی جیب سے ادویات لینے پر مجبور رہنے لگے ہیں،اور جو تھوری بہت ادویات ہوتی ہیں وہ بھی اسپتال کا اسٹاف آپس میں مل کر پراےْویٹ اسٹوروں پر بھیج دی جاتی ہیں، یاد رہے کے سول اسپتال مکلی کو جب سے مرف این جی اوز کے حوالے کیا گیا ہے تب سے سول اسپتال مکلی میں آنے والے مریضوں کو پریشان کرنا معمول بن گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومتی جماعت کے سامنے کھڑے ہونے پر حکومتی جماعت کے لوگوں کی جانب سے مجھے دھمکیاں ملنے لگیں،عبدالعلیم پلیجو
ٹھٹھہ(رپورٹ: حمیدچنڈ)ٹھٹھہ ضلع میں بلدیاتی انتخابات میں حکومتی جماعت کے سامنے کھڑے ہونے پر حکومتی جماعت کے لوگوں کی جانب سے مجھے دھمکیاں ملنے لگیں،عبدالعلیم پلیجو،تفصیلات کے مطابق آج پریس کلب مکلی پر یو سی جھنگشاہی سے بلدیاتی الیکشن میں کھڑے ہونے والے امیدوار عبدالعلیم پلیجو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوےْ کہا کے میں ضلع کاونسل یوسی جھنگشاہی کا امیدور ہوں میر ے سامنے کھڑے ہونے والے حکومتی جماعت کے امیدوار جو مجھے ہر وقت دھمکیاں دے رہا ہے اور مجھے الیکشن سے ہاتھ اٹھانے کا پریشر دے رہے ہیں مجھے خدشہ اس بات کا ہے کے الیکشن کے دن حکومتی جماعت اپنے سرکاری مشینری کا استعمال کرکے الیکشن میں دھاندلی کراےْنگے،اور الیکشن کے دن خون ریزی کا بڑا امکان ہے ، عبدالعلیم پلیجو نے الیکشن کمیشن پاکستان،چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف پاکستان اور ڈجی رینجرز سے مطالبہ کیا کہ الیکشن کے دن بوتھوں میں غیر جانبدار افراد مقرر کرکے الیکشن پاک فوج اور پاکستان رینجرز کی موجودگی میں کرائ جاےْ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes