سینئر صحافی شیخ گلفام علی قادری کے والد کی وفات پرڈاکٹر طاہرالقادری شیخ رشید احمد کا اظہار تعزیت

Published on December 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

ra

اوکاڑہ(یو این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہرالقادری شیخ رشید احمد اور دیگر سیاسی سماجی رہنماؤں نے ڈی یو جے ضلع اوکاڑہ کے نائب صدر اور سٹی پریس کلب کے سینئر نائب صدر و سینئر صحافی شیخ گلفام علی قادری کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری نے نائب صدرڈسٹرکٹ یونین آف جر نلسٹس اوکاڑہ اورسینئر نائب صدراوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ شیخ گلفام علی قادری کے والد کی وفات پر ٹیلی فون پر سعودی عرب سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حوم کو اپنے جوارے رحمت جگہ عطا فرمائے اور لوا حیقین کو صبرو جمیل عطا فرما ئے امین ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog