دیپالپور ، نواحی گاؤں میں پرانی رنجش پر دو گروپوں میں لڑائی، 7 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

Published on May 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) دیپالپور کے نواح میں گاؤں 42 ڈی کلاں میں پرانی رنجش کے نتیجے میں دو پارٹیوں میں لڑائی ہو گئی۔ ریسکیو زرائع لڑائی کے نتیجے میں ایک مرد جبکہ 7 خواتین زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی دو ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog