پودینہ کا تیل مختلف امراض میں مفید ہے۔ امریکی ماہرین

Published on March 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,630)      No Comments
\"66\"
لاس اینجلس ۔۔۔ امریکی ماہرین نے کہا کہ پودینہ کا تیل مختلف درد سے نجات اور نظام ہضم کو درست کے لئے مفید ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق 20سے زائد فیصد لوگوں کو مختلف جسمانی درد، قبض اور ڈائریا ہو جاتا ہے تاہم اس کا موثر اور آسان حل یہ ہے کہ پودینہ کے تیل کا استعمال کیا جائے یہ جسم میں کیلشیم کے چینلز کو محفوظ رکھتا ہے اور جسم میں آنتوں اور دیگر عضلات کو آرام پہنچاتا ہے جس سے آپ پرسکون محسوس کرتے ہیں۔ قبض میں پودینے کا قہوہ یا پانی بھی فائدہ مند ہے۔ پودینہ کا تیل مختلف جلدی امراض‘ مخصوص کپڑے کے کاٹنے سے ہونیوالی الرجی، ایگزیما اور چہرے پر سوزش اور سرخ دانوں کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے علاوہ ازیں یہ منہ کے چھالوں کو بھی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes