ٹھٹھہ: ایک ہی خاندان کے پانچ افراد دریا میں ڈوب گئے، 4 جاں بحق

Published on May 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

ٹھٹھہ: (یواین پی) ٹھٹھہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد دریا میں ڈوب گئے، چار کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک کی تلاش جاری ہے۔ٹھٹھہ کی تحصیل گھوڑا باری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو بچوں کو بچاتے ہوئے 3 خواتین دریائے سندھ میں کود گئیں۔غوطہ خوروں نے طویل جدوجہد کے بعد چار لاشیں نکال لیں جبکہ ایک کمسن کی تلاش جاری ہے، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme