حکومت سندھ کے احکامات پر آج ٹھٹھہ ضلع میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

Published on May 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) حکومت سندھ کے احکامات پر آج ٹھٹھہ ضلع میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رہا ان دوران ایس ایس پی ڈاکٹر عمران خان عوامی پریس کلب کے صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کو روکنے کئ وجہ سے. تین دن تک مکمل لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رئے گا ایس ایس پی ٹھٹھہ نے مختلف چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور پولیس فورس کو سخت احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کئ زندگی کا تحفظ کرنا ہماری زمیداری میں شمار ہیں پولیس فورس کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن دوران آپ بیترین طریقے سے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ایس ایس پی ٹہٹہ نے پولیس فورس کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ جس طریقی سے آپ اپنی ڈیوٹی سرانجام دی رہے ہیں وہ قابلی تعریف ہیں مزید کہا کہ ٹھٹھہ کئ عوام کو آگاھ کیا جائے کہ تین دن تک مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال رئی گی کسی کو بھی روڈز یا دوکان کہولنے کئ اجازت نئیں دی جائیگی اور جو بھی قانون کئ خلاف ورزی کریگا ان کہ اوپر سخت سے سخت قانونی کاروائی کئ جائیگی عوام کو چائیں کہ اس مشکل وقت میں پولیس کاساتھ دیکر کرونا وائرس کا خاتمہ کریں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题