آج کا دن تاریخ میں21مئی

Published on May 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

لاہور (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں21مئی 2003شمالی الجزائر میں زلزلے سے دوہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں21مئی1904فرانس میں فٹبال کی بین الاقومی تنظیم انٹرنیشنل فٹبال ایسوی ایشن (فیفا) کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں21مئی–مذاکرات اور ترقی کیلئے ثقافتوں کی منتقلی کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy