اوکاڑہ؛نامعلوم شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

Published on May 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 171)      No Comments

 

اوکاڑہ (یو این پی )جناح اسٹیڈیم نزد ڈی پی ایس سکول کے سامنے نامعلوم شخص ٹرین کے نیچے آ کر کچلا گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں۔ ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ اس کی عمر تقریباً 40 سے 45 سال تک تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme