طویل علالت کے بعد سینئر صحافی نواز میمن انتقال کر گئے

Published on June 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

ٹھٹھہ(حمید چنڈ) ٹھٹھہ پریس کلب کے سابقہ صدر ایوارڈ یاافتہ سینئر صحافی نواز علی میمن چنڈ کا انتقال ہوگیا نواز میمن صحافت کی دنیا میں بیباک صحافی تھے انہوںنے ہمیشہ مظلوم کی آواز کو بلند کیا اور انصاف دلایا مرحوم کا تعلق ٹھٹھ کے معزز خاندان سے تھا گزشتہ سات ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ان کی جنازہ میں صحافیوں سمیت سیاسی، سماجی اور مختلف مکتبہ فکر کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ان کی نماز جنازہ درگاہ شخی شاہ ابراہیم شاہ جیلانی میں ادا کی گئی انہیں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں مکلی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes