اوکاڑہ،موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم ،موٹر سائیکل سوارجاں بحق

Published on June 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 243)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) مین جی ٹی روڈ نزد شرقپور فلور مل کے پاس تیز رفتار موٹر سائیکل ٹرالر سے ٹکرا گیاحادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار شخص موقع پر جانبحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دی۔جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت رائے عدیل ولد عنایت اللہ (35 سال) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ نواحی گاو¿ں 38 ٹو آر کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes