طارق عزیز کی وفات ایک بڑا سانحہ ہے سنگر مناہل خان

Published on June 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

لاہور(یواین پی ) ٹی وی میزبان طارق عزیزنے بطور شاعر، ادا کار، صداکار اور سیاستدان کی حیثیت سے پاکستان کے لیے بھرپور خدمات سر انجام دیںآپ نے اپنے تمام اثاثہ جات پاکستان کے نام کر دیئے تھے طارق عزیز کی وفات ایک بڑا سانحہ ہے ان کے چلے جانے سے یہ خلا صدیوں پورا نہیں ہو سکے گاان خیالات کا اظہارممتاز سنگر مناہل خان نے یواین پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ طارق عزیز کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes